کیلر سب ضلع اسپتال میں بچہ کی ولادت کے ایک روز بعد خاتون کی موت ہو گئی جس کے بعد اہل خانہ نے احتجاج کیا۔